• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرفارمنس انڈیکس، کراچی کی پورٹ قاسم دنیا کی ٹاپ 20 ترقی پذیر بندرگاہوں میں شامل

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے ورلڈ بینک کی جانب سے پورٹ قاسم کو دنیا کے نویں تیزی سے ترقی کرنے والے بندرگاہوں میں شامل کرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی حکومت کی مسلسل اصلاحات اور جدیدیت کے عمل کا ثمر ہے۔ورلڈ بینک نے ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کے اشتراک سے جاری کردہ تازہ ترین کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس (CPPI) 2024 میں پورٹ قاسم کو دنیا کی ٹاپ 20 ترقی پذیر بندرگاہوں میں شامل کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید