• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف اور بحالی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب کے فوری بعدنیویارک سے اور جاری امدادی کاروائیوں و بحالی کے اقدامات بارے ویڈیو لنک کے ذریعے حالیہ سیلابی صورتحالامات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں گلگت بلتستان و آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز نے بھی شرکت کی۔وزیر اعظم نے اجلاس میں سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف اور بحالی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
اہم خبریں سے مزید