• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر )تھانہ شاہ شمس کے علاقہ پل ٹھوکر کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،‎ ڈاکو کی شناخت ساجن عرف سنی سکنہ چوک شہباز ملتان کے نام سے ہوئی جس کے قبضہ سے ایک پسٹل بھی برآمد ہوا۔
ملتان سے مزید