ملتان(پ ر)ڈسٹرکٹ نگران عقیل عطاری، تحصیل نگران نعیم عطاری نے کہاکہ دعوتِ اسلامی شعبہ FGRF جلالپور پیروالا کے ذمہ داران کی جانب سےیومیہ اوسطاً 1500 سیلاب زدہ افراد کو کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ ایف جی آر ایف کے کارکنان سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سر گرم عمل ہیں۔