• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس افسر ملتان نے سب انسپکٹر کاشف علی کو ایس ایچ او بدھلہ سنت سے ایس ایچ او تھانہ راجہ رام، ایس آئی فاروق اختر کو ایس ایچ او تھانہ راجہ رام سے پولیس لائنز جب کہ انسپکٹر محمد رفیق کو ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت میں تعینات کر دیا ۔
ملتان سے مزید