• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدنان بٹ کو ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ اینڈ ریکوری کا اضافی چارج مل گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر انجینئرنگ پی ایچ اے ملتان عدنان بٹ کو ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ اینڈ ریکوری کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کردیے گئے، ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ملتان سے مزید