• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقصانات کے جائزے کیلئے حکومتی کمیٹیوں کا اعلان خوش آئند ہے، ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور حلقہ این اے 148 کی امیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے سیلابی پانی کے واپس جانے کے بعد قاسم بیلابستی محمد پور گھوٹا اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے نقصانات کے جائزے کے لیے کمیٹیوں کا اعلان خوش آئند ہے۔
ملتان سے مزید