• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم جاری، آج تمام سرکاری و نجی سکولز کھلے رہیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلع ملتان میں نو عمر بچیوں میں اینٹی کینسر( ایچ پی وی) ویکسینیشن مہم جاری، اس ضمن میں ضلع ملتان کے تمام سرکاری و نجی سکولز 27 ستمبر بروز ہفتہ کھلے رہینگے، محکمہ تعلیم ملتان نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئےوالدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بچیوں کی صحت مند زندگی یقینی بنانے کیلئے ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں بھرپور تعاون کریں ۔
ملتان سے مزید