لندن (جنگ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے 10 کھلاڑیوں کی محنت کے بغیر کپتان تنہا کچھ نہیں کر سکتا۔وزیراعظم جو اس وقت لندن میں ہیں۔ انہوں نے پاکستانی ہائی کمیشن میں گفتگو اور اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب میں کہا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے۔ 10 کھلاڑیوں کی محنت کے بغیر تنہا کپتان کچھ بھی نہیں کر سکتا۔