• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں شمولیت کی ایرانی خواہش

تہران(جنگ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے میجر جنرل اور ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر رحیم صفوی نے پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے، تہران میں ایرانی میڈیا سے گفتگو میں میجرجنرل رحیم صفوی نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مثبت پیش رفت ہے، ایران بھی اس معاہدے میں شامل ہو جائے تو یہ اچھا ہو گا۔

اہم خبریں سے مزید