• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات: تجاوزات کیخلاف کارروائی

پشاور (اے پی پی):پشاور، سوات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان اورایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر منگورہ شہرکے مختلف تجارتی مراکز پرغیرقانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کیخلاف کریک ڈان کیا گیا۔ اس دوران مختلف بازاروں میں تجاوزات کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
پشاور سے مزید