• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کی تقریر پر گہری مایوسی ہوئی، شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب کیوزیرِ اعلیٰ کی تقریر پر گہری مایوسی ہوئی،وزیر اعلٰی پنجاب کی تقریر تفرقہ انگیز اور نفرت انگیز بیانات سے بھری ہوئی تھی، یہ بالکل توقع کے خلاف تھی ،اس معاملے پر منگل کو اپنی پریس کانفرنس میں بات کرونگا۔
اہم خبریں سے مزید