• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء آج سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) رانا ثناء آج سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا ئیں گے۔وزیراعظم کے مشیر نے کسی دوسرے وزارتی قلمدان کو سنبھالنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی،وہ وفاقی وزیر بنانے جائیں گے۔اب تین مشیر ڈاکٹر توقیر حسین شاہ، پرویز خٹک اور محمد علی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابقسیاسی امور عوامی امور کے لئے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان آج (منگل) پارلیمنٹ ہائوس میں سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے انہیں گزشتہ ماہ پنجاب اسمبلی نے بھاری اکثریت سے رکنیت کے لئے منتخب کیا تھا وہ بین الصوبائی رابطوں کا قلمدان اضافی طور پر سنبھالیں گے۔
اہم خبریں سے مزید