• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امور نے حج 2026 لیبر کوٹہ کیلئے نامزدگیاں طلب کرلیں

اسلام آباد(نیو زرپورٹر)وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026لیبر کوٹہ (پے اسکیل 1تا 9کے مساوی) کے لیے متعلقہ اداروں سے 13اکتوبر تک نامزدگیاں طلب کر لیں۔
اہم خبریں سے مزید