اسلام آباد (ناصر چشتی ) سینٹ کا اجلاس آج 4بجے سہ پہر ہو گا سینٹ کے اجلاس کے لیے 25 نکاتی ا یجنڈہ جاری کر دیا گیا ہے ایجنڈہ میں سینٹر داینش کمار اور فوزیہ ارشد کے توجہ دلاو نوٹس بھی شامل ہیں جبکہ وزیر قانون قانون شہادت مین رمیم کا بل بھی پیش کریں گے۔