اسلام آباد(رانا غلام قادر ) ایڈ منسٹر یٹر متروکہ وقف املاک بورڈ سدرن زون کراچی آ صف خان کو تبدیل کردیاگیا ہے۔انہیں ایڈمنسٹریشن ونگ میں رپورٹکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن شاہد بشیر نے مجاز اتھارٹی کی منظوری سے آصف خان کوتبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔