• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، مقتول ڈکیت تھا، پولیس

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سہراب گوٹھ تھانے کی حدود جمالی گوٹھ تبلیغی مسجد کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 35 سالہ عیسیٰ خان ولد اختر جان بحق ہو گیا ،ڈی ایس پی اورنگزیب خٹک کے مطابق مقتول ڈکیت تھا، مقتول حال ہی میں جیل سے رہا ہو کر آیا تھا،مقتول کو پانچ گولیاں لگی ہیں جبکہ پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے سات خول ملے ہیں،انہوں نے بتایا کہ بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ مقتول کو اس کے ڈکیت ساتھیوں نے ہی فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید