• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی شاہراہیں اور انڈر پاسز کلیئر ہیں، بارش کے بعد میئر کراچی کا دورہ

کراچی اسٹاف رپورٹر) کراچی میں منگل کو ہوئی بارش کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، کے ایم سی کے اعلامیے کے مطابق میئر کراچی نے مختلف علاقوں کے نالوں کی صورت حال کا جائزہ لیا اور محکمہ میونسپل سروسز کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں، میئر نے کہا کہ شہر کی موجودہ صورت حال اس وقت کنٹرول میں ہے ،بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام مرکزی شاہراہیں اور انڈر پاسز کلیئر ہیں اور مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید