• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف کے علاقے بھینس کالونی موڑ کے قریب عمارت میں کام کے دوران سیڑھیوں سے گرکر 18 سالہ علیم ولد ہزار محمد جاں بحق ہو گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید