• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے دستاویزات میں ردوبدل اوربچوں کی بیرون ملک منتقلی کے مقدمے میں صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ درخواست ضمانت جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہائیکورٹ سے بھی مستردہوچکی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید