دیکھنا ہے کہ وہ بڑھائیں گے
یا گھٹائیں گے قدرِ امریکہ
ہے یہ مشہور اُن کے بارے میں
لا اُبالی ہیں صدرِ امریکہ
پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے قازقستان میں جاری اے ٹی ایف انڈر 12 انٹر کونٹینینٹل چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کو 2 ۔1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر حساس بات چیت چل رہی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات ہیں۔
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 پلیئرز آکشن میں پاکستان کے نسیم شاہ اور حسن نواز کو سائن کر لیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کسی کی ملکیت نہیں، یہ لہجے ہمیں پھر بڑے سانحے کی طرف لے جائیں گے۔
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے معافی بنتی نہیں ہے، کچھ باتیں انہوں نے کیں اور کچھ ہم نے کیں۔
اپنے بیان میں بشریٰ رند نے کہا کہ پارٹی نے اپنے بنیادی وژن اور منشور سے انحراف کیا ہے، موجودہ قیادت کے رویے نے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔
کیپٹل ہل اور کانگریس لائبریری بھی مہمانوں کے لیے بند کر دی گئی، فضائی سفر بھی متاثر ہوگا، سائنسی تحقیق معطل ہو جائے گی، امریکی فوجیوں کو تنخواہیں نہیں ملیں گی۔
پاکستان کی ممتاز صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی سر زمین کے صوفیاء کرام کا پیغام دنیا بھر میں پہنچاتی رہیں گی۔
اداکار پریش راول نے تین دن پہلے نئی فلم "دی تاج اسٹوری" کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں تاج کے گنبد سے شیو کی مورتی نکلتی دکھائی دے رہی ہے۔
دبئی میں جائیداد کی خرید و فروخت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں سال کے ابتدائی 9 ماہ میں 495.87 ارب درہم کے سودے ہوئے ہیں۔
بالی ووڈ پر ایک عرصہ راج کرنے والی مرحوم اداکارہ پروین بابی کی بائیو پک سیریز کے لیے ایک نئی ابھرتی اداکارہ کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چیونگم جو فلو کا پتہ لگا سکتا ہے، وائرس کی موجودگی جانچنے کا ایک فوری طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے انھوں کہا چیونگم ممکنہ طور پر بیماری کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی اس کی منتقلی کو روک سکتا ہے۔
بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کا مرکز شمال مشرقی بحیرہ عرب میں داخل ہوچکا۔
وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے پالتوں جانوروں کی کشیدگی کی وجہ سے آپس میں طلاق کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے کیونکہ ان کے پالتو جانور ایک کتا اور ایک بلی گھر میں بار بار کی کوششوں کے باوجود آپس میں ملکر رہنے کو تیار نہیں۔
اسرائیلی فوج نےگلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فوج نے فلوٹیلا کے جہازوں، کشتیوں کو روکنا شروع کردیا۔