• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی، پی آئی اے نے ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )قومی ایئرلائن نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے مانچسٹر میں کپتانوں، انجینئرز اور فضائی میزبانوں کی رہائش کے لیے انتظامات شروع کردیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید