• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان

کراچی(پ، ر) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کی جانب سے مبینہ درسی کتب کی خریداری کے معاملے پر انکوائری کی خبر کے حوالے سے کہا ہے کہیہ افسوس ناک امر ہے کہ ان رپورٹس میں صحافتی اصولوں کو نظر انداز کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید