کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند میں سیکیورٹی فورسز کے انتہائی کامیاب مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر فوجی جوانوں اور قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے، جس میں 10 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا۔