اسلام آباد (خبر نگار) توشہ خانہ ٹو کیس حتمی مرحلے میں داخل، استغاثہ کے 19ویں گواہ پر عمران کے وکیل کی جرح مکمل ، کیس حتمی مرحلے میں داخل، آخری گواہ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون پر آج جرح کی جائے گی،آخری گواہ نیب کے تفتیشی افسر پر آج جرح مکمل کی جائے گی ۔