• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں انٹرنیٹ بحال، دوسرے دن بھی فلائٹ آپریشن مکمل بند

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) افغانستان میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود دوسرے دن بھی فلائٹ اپریشن مکمل طور پر بند رہا۔ غیر ملکی ایئر لائنز نے اج جمعرات کو بھی کابل کیلئے تمام پروازیں منسوخ کی ہیں۔ بدھ کو کابل ایئرپورٹ سمیت افغانستان کے کسی ایئرپورٹ سے کوئی طیارہ اڑان نہ بھر سکا۔
اہم خبریں سے مزید