• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چوتھے نیول چیف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں منگل کو ماڑی انرجیز نے پی اے ایف کو 2-5 ہرادیا۔، کسٹمز اور پاکستان نیوی کا میچ 4-4 گول سے میچ برابر رہا۔
اسپورٹس سے مزید