• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈکپ، پاکستان کا پہلا میچ کل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی و یمنز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی ۔ منگل کوکھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں تین گھنٹے تک پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔
اسپورٹس سے مزید