• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن نواز کا آئی ایل ٹی 20 میں معاہدہ، پہلی انٹرنیشنل لیگ کھیلیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دبئی میں ہونے والے آئی ایل ٹی 20 پلیئرز آکشن میں نسیم شاہ اور حسن نواز کو ایونٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حسن نواز پہلی بار دنیا کی کسی بڑی لیگ میں ایکشن میں ہوں گے۔ آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز پہلے ہی فخر زمان کی خدمات حاصل 80 ہزار ڈالر میں حاصل کرچکی ہے ۔ اب نسیم شاہ کو 80 ہزار جبکہ حسن نواز کو 40 ہزار ڈالرز کے عوض سائن کیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت اجازت نامے (این او سی) کے اجراء سے مشروط کی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید