• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے تحت اتوار کو یکجہتی غزہ مارچ کی تیاریاں جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امریکی پشت پناہی سے غزہ میں جاری اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت، فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اور اہل ِ غزہ و فلسطین سے بھر پور اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کے تحت اتوار 5اکتوبر کو شارع فیصل پر 3بجے دن ہونے والے تاریخی ”یکجہتی غزہ مارچ“ کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں جبکہ علمائے کرام، آئمہ مساجد، تاجروں اور مزدوروں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد سے رابطہ اور مارچ میں شرکت کی دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید