• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبہار، بہو کے قتل میں ملوث سسر بھی گرفتار، مقتولہ کا شوہر پہلے ہی حراست میں تھا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلبہار پولیس نے بہو کے قتل میں ملوث سسر کو گرفتار کر لیا ،مقتولہ کا شوہر پہلے ہی پولیس کی حراست میں تھا ،پولیس کے مطابق گلبہار خاموش کالونی میں 28ستمبر کو خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا،شوہر اور سسر نے مل کر بہو کو بلے سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ابتداء میں شوہر نے خاتون کے گرنے کا مؤقف اختیار کیا، پولیس تفتیش میں شوہر نے جرم کا اعتراف کرلیا، خاتون دو روز تک زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید