کراچی (پ ر) سابق سیکریٹری برائے کھیل سید صفدر سادق نے سید ساجد رضا کو دوسری بار بلا مقابلہ انجمن سادات امروہہ کا صدر منتخب ہونے پر مبا رکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی کابینہ کے ساتھ مل کر فلاح و بہبود اور تعلیم پر خصوصی توجہ دینگے۔