ملتان (سٹاف رپورٹر )ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی سربراہی میں گورنمنٹ پنجاب ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی قائم کردہ ریجنل ایگریکلچر فورم برائے ساؤتھ پنجاب کا پہلا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ایگریکلچر ساؤتھ پنجاب،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ ساؤتھ پنجاب ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایمری ملتان ڈائریکٹر کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان سمیت دیگر نے شرکت کی۔