• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری قوم اسرائیلی ریاست کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرے گی،ملک عدنان ڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر پنجاب اسمبلی ملک محمد عدنان ڈوگر نے کہا ہے کہ پوری قوم اسرائیلی ریاست کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرے گی اور نہ اس سے کسی قسم کا کوئی تعلق رکھنا برداشت کیا جائیگا۔
ملتان سے مزید