• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ کے زیر اہتمام 7 اکتوبر کو اسرائیل کیخلاف ریلی نکالی جائیگی

اسلام آباد(جنگ نیوز)تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ کے زیر اہتمام 7 اکتوبر منگل کو 4 بجے سہ پہر مرکزی اثناء عشری مسجد جی سکس ٹو اسلام آباد سے ڈی چوک تک ملت مظلوم غزا و فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کیخلاف ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔جس میں تمام اسلامی مکاتب فکر کے علماء ، رہنما اور مختلف طبقہ فکر کے خطاب کرینگے۔
اسلام آباد سے مزید