• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل پول سے ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) موٹرسائیکل پول سے ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122کے مطابق اولڈائرپورٹ روڈ پر19سالہ محمدکیف راٹھور کا موٹر سائیکل پول کے ساتھ ٹکرایا جس سے اس کے سر پر شدید چوٹ لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
اسلام آباد سے مزید