• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر میں گھس کر شہری پر تشدد کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) گھر میں گھس کر شہری پر تشدد کرنے والے اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں گھس کر شہری پر تشدد کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم مارچ 2024سے پولیس کو مطلوب تھا، جوکہ وقوعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھا جسے وارث خان پولیس نے مختلف ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا،پولیس کاکہنا ہے اس کے دیگر ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید