ڈیلیوری بوائے کے چھو کر ہراساں کرنے پر خاتون نے ویڈیو وائرل کر دی
متاثرہ خاتون نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ آج میرے ساتھ ہوا جب میں نے ایپ کے ذریعے کمپنی کو آرڈر کیا تو ڈیلیوری بوائے نے میرا ایڈریس دوبارہ پوچھا اور پھر مجھے نازیبا طور پر چھوا۔ یہ ناقابلِ قبول ہے۔ خواتین کی حفاظت کیا مذاق ہے؟۔