• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس ڈیٹا لیکج، 139 پلیٹ فارم استعمال قوانین اور سخت اقدامات ناگزیر

کراچی (اسد ابن حسن) بینکوں اور موبائل کمپنیز سے ڈیٹا چوری کر کے139سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ڈارک ویب پر اور ڈارک ویب پر فروخت کیا جا رہا ہے، لیکج کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پرائیویٹ اور سرکاری اداروں کے حکام بھی اس سے نہیں بچ سکے ہیں جیسا کہ گزشتہ دنوں ڈی جی این سی سی ائی اے کا کچھ ڈیٹا لیک ہو گیا۔ یہ لیک ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لیے موجود ہوتا ہے۔ سائبر سکیوریٹی اور ڈیٹا سیکوریٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت قوانین اور اقدامات کی شدید ضرورت ہے۔ مذکورہ موضوع پر ڈیٹا پروٹیکشن ایکسپرٹ اور ایک ادارے کے سربراہ حکمت ترابی جو مختلف اداروں میں بطور ماہر تعینات رہ چکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید