• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تجارت، ملازمت و زراعت پیشہ خواتین کیجانب سے سیلاب متاثرین کو امدادی سامان فراہم

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن تجارت، ملازمت و زراعت پیشہ خواتین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ اکبر بند بستی لاڑ میں متاثرہ خاندانوں کو امدادی سامان فراہم کیا گیا،  انجمن  کی  صدر  طاہرہ نجم نے ایگزیکٹو ممبران پروین نیاز، یاسمین خاکوانی، بخت مالا اور حنا رضوان کے ہمراہ  متاثرہ خاندانوں میں کھانا،  راشن، بستر، رضائیاں، کپڑے اور دیگر کھانے پینے کی اشیا تقسیم کیں۔ 
ملتان سے مزید