• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھا استاد وہی ہے جو پتھر کو تراش کر ہیرا بناتا ہے، پروفیسر عبدالرحمٰن

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیریئر گروپ آف کالجز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن نے کہا ہے کہ اچھا استاد وہی ہے جو پتھر کو تراش کر ہیرا بناتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپیریئر کالج ملتان کیمپس میں اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔س موقع پر ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر محمد کامران یوسف نے کہا کہ ہمیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ آدھی تعلیم پاکستان میں اور باقی آدھی تعلیم ترقی یافتہ ممالک میں حاصل کریں اور اپنے اور والدین کے خوابوں کو پورا کریں ۔وائس پرنسپل محمد رضوان بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید