• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قریبی رشتے دار کی لڑکی سے زیادتی، ملزم فرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) قریبی رشتے دار کی 18سالہ لڑکی سے زیادتی، واقعے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی، تفصیلات کے مطابق سٹی شجاع آباد پولیس کو چک آر ایس سے احمد حسن نے اطلاع دی کہ میرے قریبی رشتے دار نے میری ہمشیرہ  سے زیادتی کی  اور شور شرابہ پر ملزم علاقہ مکینوں کے جمع ہونے پر فرار ہوگیا۔
ملتان سے مزید