• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ سکول ٹیچر کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری 29 اکتوبر تک منظور

ملتان( سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت ملتان کی ڈیوٹی جج حمیرۃالزہرا نے ریٹائرڈ سکول ٹیچر سعید احمد کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری 29 اکتوبر تک منظور کرلی ۔ اور اسے دس لاکھ روپے مالیت کا مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔سعید احمد کے وکیل نعیم احمد خان نے فاضل عدالت کو آگاہ کیا کہ ان۔کے موکل کو قومی احتساب بیورو ملتان کی جانب سے کال آپ نوٹس موصول ہوا ہے اور اسے بتایا گیا کہ اس کی کسی شخص یا افسر سے وڈیو لنک پر بات کرانی ہے۔لیکن اسے خدشہ ہے کہ اسے حراست میں لے لیا جائے گا۔
ملتان سے مزید