• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

18 سالہ دوشیزہ کا اقدام خودکشی

ملتان(سٹاف رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنے والی 18سالہ دوشیزہ نشتر ہسپتال منتقل اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔سٹی شجاع آباد کے علاقے آدم والا چک آر ایس کی رہائشی صائمہ بی بی نے گھریلوں جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے بلیچنگ پی لیا جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ ٹی ایچ کیو ہسپتال لائے جہاں پر ڈاکٹرز نے دوشیزہ کو علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید