• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی کی پروموشن کمیٹی اجلاس، 19سینئر کلرکس کی اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر )زکریا یونیورسٹی کی پرموشن کمیٹی کا اجلاس ،19سینئرکلرکس کو ترقی دے کراسسٹنٹ بنادیاگیا، تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کی محکمانہ پروموشن کمیٹی (BS 1-16) کا اجلاس منعقد ہواجس میں سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دینے پر غور کیا گیا اور  امیدواروں کے کوائف اورتجربے کی چیکنگ کے بعد19امیدواروں کو اسسٹنٹ پروموٹ کرنےکی منظوری دے دی گئی ، امیدواروں میں عبدالقدیر ولد محمد اکرم خان،عبدالرحمن ولد اللہ دیویہ،اسد محمود ولد ظہور احمد،اسد اللہ خان ولد عبداللہ خان،فرزانہ شاہین دختر خادم حسین ہاشم علی خان ولد عبدالرحمن،محمد آصف پرویز ولد محمد اسلم،محمد آصف ولد ملک عاشق محمد،محمد آصف یونس ولد محمد یونس طاہر،محمد عاطف صدیق ولد محمد صدیق،محمد حفیظ خان ولد فیض بخش،محمد شعیب خان ولد عبدالرشید خان،محمد وسیم الٰہی ولد الٰہی بخش،محمد یوسف ولد غلام شبیر،مختار احمد ولد احمد یار، ناصر محمود ولد غلام حسین،رب نواز ولد دین محمد،شہزاد علی ولد علی احمداور طاہر عباس ولد محمد رمضان شامل ہیں ۔
ملتان سے مزید