• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے 44ویں سنڈیکیٹ اجلاس میں متعدد انتظامی امور کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر )ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے 44ویں سنڈیکیٹ کا اجلاس،  اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی،اجلاس میں 14ویں اکیڈمک کونسل کی سفارشات اور فیکلٹی ممبران کی بیرون ملک چھٹیوں کے علاوہ دیگر انتظامی امور کی بھی منظوری دی گئی،اجلاس میں جسٹس محمد طارق ندیم لاہور ہائیکورٹ ،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود خان ،شفیق خان پتافی،پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان  سمیت دیگر نے شرکت کی۔ 
ملتان سے مزید