• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے 2ماہ کی مہلت دی جائے، تاجر رہنماء جعفر شاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیمِ تاجران پاکستان کے ضلعی صدر سید جعفر شاہ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 روز نہیں بلکہ کم از کم 2 ماہ کی اضافی مہلت دی جائے تاکہ ملک بھر کے تمام کاروباری طبقے آسانی کے ساتھ اپنے گوشوارے جمع کرا سکیں۔
ملتان سے مزید