• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی ای اے سی کے وفد کا زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن اور سائبر سیکیورٹی کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر )نیشنل کمپیٹنگ ایجوکیشن آکریڈیشن کونسل (این سی ای اے سی) کے وفد کا زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن اور سائبر سیکیورٹی کا دورہ کیا اور نئے شروع کیے گئے بی ایس سائبر سیکیورٹی پروگرام کا جائزہ لیا پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، جو کہ ڈین آف سائنس اور این سی ای اے سی کے فوکل پرسن بھی ہیں، اور ڈاکٹر رانا عامر رضا، چیئرمین نے شعبہ کا دورہ کرایا اور انفراسٹرکچر، نصاب، لیبز اور کلاس رومز کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹر جاوید اور این سی ای اے سی کے کنوینر دونوں نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور موجودہ رجحانات پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ پروگرام میں معیار تعلیم کو یقینی بنایا جا سکے۔
ملتان سے مزید