• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف جی آر ایف کے تحت میلسی کے سیلاب زدگان میں راشن تقسیم

ملتان(پ ر) دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت تحصیل میلسی میں سیلاب زدگان کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے،اس موقع پر 30 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا،تحصیل میلسی کے نگران محمد زم زم عطاری سب تحصیل نگران محمد رضوان عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار ایف جی آر ایف، محمد سعید عطاری اور دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید