• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر سخی نواب کے دو روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

ملتان( سٹاف رپورٹر) پیر سخی نواب کے دو روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز آج 4 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر مزار شریف بیرون حرم گیٹ پر چادر پوشی سے ہو گا، درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم سید محمدزوہیب گیلانی مزار کو غسل دیں گے ،درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید ابوالحسن گیلانی جماعت اہل سنت کے مرکزی امیر علامہ مظہر سعید کاظمی ،گیلانی خاندان کے سربراہ مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی سابق ایم پی اے سید احمد مجتبیٰ گیلانی ہمراہ ہوں گے اور تمام اکابرین امزار پر چادر چڑھائیں گے ۔
ملتان سے مزید